تازہ ترین
Home / پاکستان (page 55)

پاکستان

قومی کھیلوں میں بڑا اپ سیٹ خواتین ہاکی میں سندھ نے واپڈا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں قومی کھیلوں کے خواتین ہاکی مقابلوں میں تاریخ رقم ہوگئی، جب سندھ نے پہلی مرتبہ مضبوط محکماتی ٹیم پاکستان واپڈا کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر کھیل کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ قومی ویمن ہاکی کی تاریخ …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی کی گولڈ میڈلز میں سنچری، 113 گولڈ کے ساتھ میڈل ٹیبل پر واضح برتری، واپڈا 46 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 24 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کر لی اور 113 گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈل ٹیبل پر اپنی برتری مزید مضبوط بنا لی ہے واپڈا 46 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 24 گولڈ …

مزید پڑھیں

مشعال ملک کا آرٹس کونسل کراچی کا دورہ، کشمیر کی جدوجہد کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی اپیل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنی بیٹی اور بہن کے ساتھ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا دورہ کیا، جہاں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور چئیرپرسن وومن ایمپاورمنٹ کمیٹی چاند گل شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات …

مزید پڑھیں

Karachi Blues players to receive Rs 2.5 million for winning Quaid-e-Azam Trophy. Nadeem Omar

Karachi, (Sports Reporter) Karachi’s victory in the Quaid-e-Azam Trophy has brought immense joy to the people of the city, and the players truly deserve appreciation for their remarkable achievement these views were expressed by Nadeem Omar, President of the Regional Cricket Association Karachi, during a meeting with the Karachi Blues …

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں شاندار تقریب SBTE پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں کیک کاٹنے کی پروقار تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) کراچی میں سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پُروقار کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چانسلر سرسید یونیورسٹی و چیئرمین گورننگ باڈی (AIT) محمد اکبر علی …

مزید پڑھیں

Seminar on E-Commerce and International Trading Held at Hyderabad Institute for Technology and Management Sciences

Hyderabad، (Staff Reporter) The Hyderabad Institute for Technology and Management Sciences recently hosted a seminar on E-Commerce and International Trading. The event was chaired by the institute’s Rector, Professor Dr. Saeed-ud-Din, and organized by Director ORIC, Dr. Muhammad Ali Shah. Also in attendance were Academic Head Dr. Asad, Deputy Director …

مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم اے سی سی ایشیا کپ کے لیے دبئی روانہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لیے کراچی سے دبئی روانہ ہو گئی ہے۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ ون ڈے ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان گروپ اے …

مزید پڑھیں

قائم مقام اسپیکر کے طرزِ عمل پر شدید مایوسی ہوئی، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ردِعمل

اسلام آباد، (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قائم مقام اسپیکر کے طرزِ عمل پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورم مکمل ہونے کے باوجود بار بار اجلاس معطل کرنا پارلیمانی نظام کا مذاق اڑانے …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1.29 ارب ڈالر کی منظوری، ای ایف ایف اور آر ایس ایف کی دو اقساط جاری

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیے اہم پیشرفت، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت 1.29 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین …

مزید پڑھیں

پاکستان، انڈونیشیا کے متعدد معاہدے اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی تعاون میں توسیع

اسلام اباد، (ویب ڈیسک) پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے حلال تجارت، ایس ایم ایز، اعلیٰ تعلیم، انسدادِ منشیات اور صحت کے شعبے سمیت متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں انڈونیشیا کے صدر پرا بوو سوبیانتو اور …

مزید پڑھیں