اکتوبر 14, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز 2025 دسمبر میں کراچی میں منعقد ہوں گی۔ اس سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ حکومت نے صوبے کی تمام اسپورٹس ایسوسی ایشنز کو مرد و خواتین ایتھلیٹکس ٹیموں کی تشکیل کے لیے ٹرائلز کروانے کی ہدایت جاری کر دی …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی اوپنرز امام الحق اور شان مسعود نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی دن مستحکم پوزیشن میں پہنچا دیا۔ دونوں کھلاڑی سنچریوں سے محروم رہے مگر ان کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
Karachi, (Sports Reporter) Jahangir Khan Sports Club celebrated World Squash Day with enthusiasm at its Karachi facility, uniting players, coaches, and squash enthusiasts to honor the sport and its global community. The event featured friendly matches, youth activities, and interactive sessions aimed at promoting squash and encouraging young players to …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے سندھ کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر محمد ثقاف جاگیرانی کو دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں تحقیقی کارکردگی اور بین الاقوامی حوالہ جات کے اشاریوں کی بنیاد پر دیا گیا۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ امورِ نوجوانان حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام ذوالسانی مشاعرے کا انعقاد سندھ یوتھ کلب کراچی میں کیا گیا جس میں اردو اور سندھی زبانوں کے معروف اور ابھرتے ہوئے شعرا نے شرکت کی مشاعرے کی صدارت ممتاز شاعر انور شعور نے کی جب کہ سندھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم کی ناقص کارکردگی اور مالی معاملات پر غیر اطمینان بخش وضاحت کے باعث کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈریشن نے ارشد ندیم کی تربیت کے لیے کروڑوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ
جامشورو، (ویب نیوز) جامعہ سندھ میں تعلیمی سال 2026ء کے بیچلرز پروگرامز میں داخلوں کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 9,341 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 1,801 طالبات شامل تھیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد مری نے ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
باڈہ، (اسٹاف رپورٹر) باڈہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے مطالبے کے سلسلے میں 324ویں ہفتے بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت باڈہ تعلقہ موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر زیب علی ساريو نے کی۔ ریلی باڈہ میڈیا ہاؤس سے شروع ہو کر ٹاؤن ہال کے سامنے اختتام پذیر ہوئی …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایشیئن یوتھ گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت خطرے میں پڑ گئی اولمپک کونسل آف ایشیا (OCA) نے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فائنل شدہ کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنائی جائے، بصورت دیگر متعلقہ ممالک پر جرمانہ اور ممکنہ پابندی عائد کی جا …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلیگ …
مزید پڑھیں