Home / اہم خبریں / وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا

وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے فقیر آباد، یونین کونسل بہادرکوٹ کوہاٹ میں گیس سپلائی کا افتتاح کردیا۔ شہریار آفریدی نے افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے گھر گھر گیس پہنچانے کا جو وعدہ اپنی عوام سے کیا ہے، انشاءاللہ عنقریب پورا ہونے والا ہے۔ حال ہی میں آٹھ یونین کونسل میں گیس سپلائی کی مد میں خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ باقی مانندہ علاقوں کی سروے بھی جلد مکمل کرلئے کرلئے جائیں گے اور گھر گھر گیس کی سہولت مہیا کی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے