Home / اہم خبریں / وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ ذرائع

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ ذرائع

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) صوبائی کایبنہ میں توسیع اور ردوبدل کے لئے مشاورت مکمل کرلی گئی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو کابینہ میں ردوبدل کا مکمل اختیار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے گڈ گورننس کے لئے نئے اقدامات کا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کے لئے حکمت عملے طے کرلی گئی۔ کابینہ میں قبائلی اضلاع سے دو وزیر اور ایک مشیر شامل کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء کے محکموں میں ردوبدل بھی ہوگی، صوبہ کی بیوروکریسی میں بھی وسیع پیمانے پر تبدیلی متوقع ہے، وزراء اور افسران کی فہرستیں تیار کرنے کا عمل جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے