Home / پاکستان (page 521)

پاکستان

میرپورخاص کی دکھیاری ماں کا 7 سالہ لخت جگر کسی مسیحا کا منتظر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا 7 سالہ شنکر کسی مسیحا کا منتظر ہے اسے مسلسل دو بار خون کی الٹیاں ہو رہی ہے بچہ انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے آج اس کے لواحقین اسے دی چلڈرن ہاسپٹل ڈاکٹر اقبال پٹھان کے پاس علاج کے لیے لیکر …

مزید پڑھیں

کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی نے کہا کہ کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان تھانہ دوبیر کے ایس آئی کو انسپیکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر بیجز لگانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان، ڈی ایس …

مزید پڑھیں

پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی ہدایت پر پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب کیے گئے جن کی حاضری لی گئی۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد ریاض خان …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا زیر تعمیر کشتی پل کا معائنہ۔ متعلقہ محکمے کو کام جلد از جلد تکمیل کرنے کی ہدایت

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے زیر تعمیر کشتی پل کا معائنہ کیا۔ متعلقہ محکمے کو کام جلد از جلد تکمیل کرنے کی ہدایت کی تاکہ پراجیکٹ ثمرات عوام الناس کو پہنچنا شروع ہو جائے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے بعد میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 نوشہرہ کینٹ …

مزید پڑھیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہم سب کے ایمان کا حصہ ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں سیکورٹی کے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گئے۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اہلسنت رابطہ کونسل ہری پور کے زیر اہتمام جامعہ عثمانیہ تلوکر میں ماہ ربیع الاول کے دوران عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوسوں کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد۔ ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھیں

آٹا مزید مہنگا ہونے کو تیار، ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں آٹے کا بحران پید ا ہونے کا خدشہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ، محکمہ فوڈ اور پی ٹی آئی حکومت تبدیلی سرکار کی نااہلی، ڈیرہ اسماعیل خان میں بیس کلو گرام آٹے کا تھیلہ گیارہ سو روپے تک پہنچ گیا، شہر میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، غریب سے دو …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے شرکاء کو کنٹرول کرنے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے تیاریاں مکمل کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے شرکاء کو کنٹرول کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ڈیرہ پولیس نے لانگ مارچ کے شرکاء کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ انتظامیہ نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

کراچی سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگیا۔ آزادی مارچ حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگیا۔ آزادی مارچ حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا۔ سہراب گوٹھ میں افتتاحی جلسے سے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی قائدین نے خطاب کیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا نریندر مودی کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کے سیاہ دن کے تناظر اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی …

مزید پڑھیں