نومبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہو کر منڈیوں میں آنا شروع ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی منڈی میں بھی ٹماٹر کے ریٹ …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو میجرجنرلز کو …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا۔ عمران خان نے …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج کیا گیا احتجاج میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق گل سعادت علی سمیت ڈاکٹرز پیرا میڈیکل میل فی میل سٹاف …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدر چوہدری محمد رضا، جنرل سیکرٹری ملک محمد بشیر نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی حرمت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز ِ مغرب جامع مسجد غوثیہ، بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی گئی، جبکہ انہیں …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتوں کو اولیاء کرام کے امن، بھائی چارگی، محبت کے فلسفے ناکام بنائینگے، مذہبی جنونیت انسانیت کا قتل اور کھلی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے، قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سانحہ تیز گام کو ایک قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر ریلوے استعفی، شہداء کے لواحقین کے ساتھ مالی تعاون اور واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرکے اصل …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ہونے 24 نومبر کا این ٹی ایس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔ ڈائیریکٹر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق این ٹی ایس کو تمام متعلقہ اضلاع میں دس روز کے اندر دوبارہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے ہدایت …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ نارویجن سفیر کو فی الفور پاکستان سے بے دخل کر کے واپس بھیجا جائے اور ناروے سے سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں۔ بحیثیت مسلمان ہم سب ناروے میں قرآن پاک کی شہادت …
مزید پڑھیں