Home / اہم خبریں / تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل

تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔”ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ اس طرح کے شرمناک واقعہ صرف ایک مخصوص قوم نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ ناروے کہ حکومت سے گزارش ہے اس انتہا پسند شخص کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے تاکہ اس طرح کے نفرت انگیز واقعیات دوبارہ نہ ہوسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے