Home / اہم خبریں / طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات، جس میں سماجی رہنما طلحہ بیگ، جنرل سکریٹری کراچی ضلع وسطی پاکستان پیپلز پارٹی عاطف بلوچ، کراچی ضلع وسطی کے صدر ظفر احمد صدیقی اور کاروباری شخصیت ظفر اقبال موجود ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے