تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ہونے 24 نومبر کا این ٹی ایس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ہونے 24 نومبر کا این ٹی ایس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ہونے 24 نومبر کا این ٹی ایس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔ ڈائیریکٹر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق این ٹی ایس کو تمام متعلقہ اضلاع میں دس روز کے اندر دوبارہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے ہدایت جاری کردی گئی۔ اساتذہ کی بھرتیوں میں میرٹ پر کام ہوگا، گزشتہ روز ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ میں بے قاعدگیاں کی گئی ٹیسٹ کے حوالے سے محکمہ تعلیم کو شکایات کہ گئی تھی ایجنسی دس دن کے اندر ٹیسٹ منعقد کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے