کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز ِ مغرب جامع مسجد غوثیہ، بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی گئی، جبکہ انہیں نورانی قبرستان بلدیہ میں سپردِ خاک کیا گیا۔ مرحوم کا سوئم، قرآن خوانی و فاتحہ خوانی بھی جامع مسجد غوثیہ میں بعد نمازِ عصر منعقد ہوئی۔ نمازِ جنازہ، تدفین اور سوئم میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غربی کے صدر و ایم پی اے لیاقت علی آسکانی، سندھ کونسل کے ممبر قادر خان مندوخیل، کے ایس مجاہد خان بلوچ، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سلیمان سندھی، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں سلیم عباس، ایچ ایم گھانچی، انجینئر محمد ابراہیم بلوچ، آصف موسیٰ، الہیٰ بخش بلوچ، شریف میمن، سلام آفریدی، رئیس غلام سرور، رئیس غلام مصطفی، سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ، جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں میں گل واحد، شوکت زمان، سید عطاء اللہ شاہ، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں میں رانا گل آفریدی، محمد حنیف خان برف والے، شعیب خان، بلدیہ ٹاؤن کے مختلف یوسیز کے رہنماؤں میں الطاف حسین حالی، ممتاز صنعتکار، محمد سلیم قاسم عباس پٹیل، حاجی قاسم سلیمان، محمد حنیف پٹیل، محمد فاروق کریکٹر، سلیمان سومرو، محمد فاروق گھانچی، سیاسی و سماجی رہنماؤں میں کامران سومرو، سید سجاد باپو، بشیر گارڈ، محمد ابراہیم مغل، عبدالستاد مغل، شفیع اللہ نیازی، سہیل خان بلوچ، موسیٰ سموں، ملک غلام عباس، عابد راجپوت، عبد الکریم بلوچ، شکور الہیٰ، طارق سہیل کراچی، شیخ عبد الطیف، عابد راجپوت، میراجی پٹیل، حاجی فضل الرحمن، فلک زادہ، نعیم دورانی، انجم عباس بھٹی، محمد حسین ڈاڈا، اکبر کوکنی، یوسف سومرو، رضوان احمد، شفیق کونسلر، عجب خان سواتی، حنیف خان سواتی، فیصل نور، فیصل خان بلوچ، کریم شانی، رحمت بلوچ، ذوالفقار یوسف بلوچ، راجہ حق نواز، سید ذوالفقار شاہ، محمد خان یوسفی، ولی خان، امجد خان، ڈاکٹر اسماعیل، اللہ ڈنو، غلام مصطفی بھٹو، فرحان آصف، توقیر اسلم اعوان، زبیر عظیم لالا، سلیم ملا، ہارون رشید، اشرف باپو، ستار گھانچی، صدیق گھانچی، جاوید بلوچ، احد اقبال ایڈوکیٹ، حاجی تاج محمد، یوسف لاکھانی، جان محمد حالی پوتہ، ابوبکر بلوچ، شیخ قادر حسین، منیر آکاش، اصغر مغل، شکیل بھٹی، جاوید بلوچ بلڈر، اسماعیل کونسلر، سرفراز خان، عدنان خان کونسلر، زبیر لاشاری کونسلر، بشیر بلوچ، سید ابراہیم باپو، سید امین باپو، عبد الحمید کچھی، سید امین باپو، محمد ابراہیم مغل، حاجی یوسف چاگا، محمد انور پنجہ، ماسٹر محمد علی اسماعیل بلوچ، اکبر ہاشم، سرفراز شریف، مرحوم کے اہل خانہ و دیگر نے شرکت کرتے ہوئے اجتماعی طور پر دعا کی کہ خدا وندے کریم مرحوم حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے (آمین)۔
![]()