تازہ ترین
Home / اہم خبریں / امریکی جریدے نے 2020 کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان کو نمبر ون قرار دیا، پاکستان کو 70 اور 80 کی دہائیوں میں مختلف چیلنجز کا سامنا تھا۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

امریکی جریدے نے 2020 کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان کو نمبر ون قرار دیا، پاکستان کو 70 اور 80 کی دہائیوں میں مختلف چیلنجز کا سامنا تھا۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی بہترین سیاحتی پالیسی کے مثبت ثمرات کے نتائیج میں امریکی جریدے نے 2020 کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان کو نمبر ون قرار دےدیااس سے قبل پاکستان کو 70اور 80کی دہائیوں میں مختلف چیلنجز کا سامنا تھا، پاکستان ایک خوبصورت ملک اور سیاحوں کے لیے پر کشش ملک ہے،پاکستان قدرتی حسن اور ثقافت سے مالا مال ہے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کر کے سیاحت کو فروغ دیا گیا انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے آنے سے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا پاکستان میں 2015 تک کوئی سیاحتی پالیسی ہی نہیں تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے