جنوری 21, 2026 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلامآباد، (اسپورٹس ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی کو زوال سے بچانے کے لیے ہاکی پر ایڈہاک کمیٹی قائم کی جائے اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے لیے ایک غیر جانبدار صدر نامزد کیا …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ حکومت نے رواں سال جنوری سے جون 2026 کے دوران صوبہ بھر میں 18 میگا اسپورٹس ایونٹس کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے، جن میں تھر جیپ ریلی، سندھ گیمز، اسپیشل گیمز اور مختلف ثقافتی و روایتی کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔ اس …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کے چوتھے راؤنڈ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کا ایک یادگار ریکارڈ قائم ہو گیا، جب پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری اور شفاف انکوائری کی ہدایت جاری کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2026 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ہفتہ کے روز آغا خان اسپتال کراچی میں بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والوں …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2026 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے ضلع کورنگی کی طالبات اور بچیوں کے لیے پنک سکوٹی اسکیم متعارف کرانے کی پرزور درخواست کی۔ انہوں …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی اجازت سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیرِاہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹر کلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ گلبرگ جیمخانہ، المنصورہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی،(اسپورٹس رپورٹر) سندھ جرنلسٹس اسپورٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے اگلے دو سال کے لیے انتخابات 27-2026 کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جو 4 فروری 2026 کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ سجاس کی سالانہ جنرل کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ سجاس کی سالانہ جنرل …
مزید پڑھیں جنوری 16, 2026 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء کے حوالے سے پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بتایا کہ فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا اور 25 روز تک جاری رہتے ہوئے 15 فروری تک …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ترقیٔ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی کے اغواء کے بعد زیادتی کے افسوسناک واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی …
مزید پڑھیں