Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کا سینئر پولیس افسران کے ہمراہ صرافہ بازار کا دورہ، دکانداروں کے مسائل سنے اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

ایس ایس پی میرپورخاص کا سینئر پولیس افسران کے ہمراہ صرافہ بازار کا دورہ، دکانداروں کے مسائل سنے اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے سینئر پولیس آفیسر سابق سی آئی اے انچارج عنایت زرداری اور دانش کے ہمراہ صرافہ بازار، شاہی بازار ایسوسی ایشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر حنیف میمن سے ملاقات کی اور صرافہ بازار کا دورہ کیا، دکانداروں کے مسائل سنے اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے