Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی کا تھانہ صدر کا دورہ، تھانہ میں آنے والے سائلین سے اخلاق سے پیش آیا جاۓ، آنے والے سائلین کی داد رسی کی جاۓ

ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی کا تھانہ صدر کا دورہ، تھانہ میں آنے والے سائلین سے اخلاق سے پیش آیا جاۓ، آنے والے سائلین کی داد رسی کی جاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کا تھانہ صدر کا دورہ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کا تھانہ صدر کا دورہ، ڈی ایس پی نے تھانہ صدر کا مکمل دورہ کیا، دورے کے دوران تھانہ کی بلڈنگ میں ملازمین کی رہائشی بیرکس، تفتیشی روم، محرر آفس اور وائرلیس روم کا جائزہ لیا تھانہ میں صفائی کا مکمل جائزہ لیا اور مزید صفائی بہتر بنانے کا حکم دیا، ڈی ایس پی نے ایس ایچ او اور محرر تھانہ صدر کو حکم دیا کہ تھانہ میں آنے والے سائلین سے اخلاق سے پیش آیا جاۓ اور تھانہ میں آنے والے سائلین کی داد رسی کی جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے