تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سی این جی کٹس کے استعمال اور بچوں کے بستے گاڑیوں کی چھتوں پر رکھنے پر پابندی

سی این جی کٹس کے استعمال اور بچوں کے بستے گاڑیوں کی چھتوں پر رکھنے پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے اضلاع میں اسکولوں کے طلباء کو لے جانے والی گاڑیوں میں سی این جی کٹس کے استعمال اور بچوں کے بستے گاڑیوں کی چھتوں پر رکھنے پر پابندی عائد کریں۔ اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے