Home / اہم خبریں / کورونا وائرس سے متاثر مریض یحییٰ جعفری کی فلائٹ میں عمران شمس بھی تھا تو اسکی تشخیص کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی

کورونا وائرس سے متاثر مریض یحییٰ جعفری کی فلائٹ میں عمران شمس بھی تھا تو اسکی تشخیص کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورونا وائرس کا مشتبہ مریض والا معاملہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی کا کہنا ہے کہ ایران سے پاکستان آنے والے مسافر کی محراب پور آمد کی ہمیں اطلاع نہیں، ہیڈ آفس سے میہا کی گئی لسٹ میں تفتان سے آنے والے دیگر پندرہ افراد کا ذکر ہے، کورونا وائرس سے متاثر مریض یحییٰ جعفری کی فلائٹ میں عمران شمس بھی تھا تو اسکی تشخیص کی جائے گی۔ ہیڈ آفس کو ایران سے آنے والے نوجوان عمران شمس کی اطلاع دیکر ٹیم روانہ کرتے ہیں۔ ہیڈ آفس سے ملنے والی لسٹ والے افراد کی جانب بھی ٹیمیں روانہ کردی گئیں ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے