Home / اہم خبریں / پاک سرزمین پارٹی کے زیرِ اہتمام پاکستان ہاؤس میں کل یوم تشکر کا انعقاد ہوگا

پاک سرزمین پارٹی کے زیرِ اہتمام پاکستان ہاؤس میں کل یوم تشکر کا انعقاد ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے زیرِ اہتمام مورخہ 3 مارچ بروز منگل 30 :06 بجے شب پاکستان ہاؤس میں یوم تشکر کا انعقاد ہوگا۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اہم خطاب کریں گے۔ سینٹرل ایگزیکٹوز کمیٹی، نیشنل کونسل، تمام مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان، کراچی آرگنائیزنگ کمیٹی و تمام ڈسٹرکٹ اراکین اور تمام ٹاؤنز کے زمہ داران اور تمام یوسیز کے ذمہ داران اور کارکنان شرکت کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے