تازہ ترین
Home / پاکستان (page 445)

پاکستان

مجلس وحدت مسلمین و زیارات و کاروان آپریٹر کی مشترکہ پریس کانفرنس۔ کرونا وائرس کی آڑ میں ملت تشیع کی کردار کشی کسی صورت برداشت نہیں۔ علی حسین نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علی حسین نقوی، علامہ صادق جعفری اور علامہ مبشر حسن سمیت دیگر صوبائی رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ کرونا وائرس کی آڑ میں ملت تشیع کی کردار کشی کسی صورت …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیبر ونگ کراچی ریجن کے وفد کی کراچی پریس کلب آمد، نئے منتخب ممبران کی جیت ان کی محنتوں اور کاوشوں کا ثمر ہے۔ نعیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے کیبنٹ ممبران کی صدر نعیم عادل شیخ اور جنرل سیکرٹری ارشد جاوید کی سربراہی میں کراچی پریس کلب آمد، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر اور پوری کیبنٹ ممبران کو پھولوں کے …

مزید پڑھیں

سابق آئی جی سندھ کی مزار قائد پر حاضری، سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے مزار قائد کا دورہ کیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کنگری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور فنکشنل مسلم لیگ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی اور …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان کے صاحبزادوں سے ان کے گھر جا کر تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اورعافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اور سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان مرحوم کے صاحبزادوں ندیم اقبال، وسیم اقبال، عاصم اقبال اور ناظم اقبال سے ان کے گھر جا کر اظہار …

مزید پڑھیں

صوبائی محتسب اعلی تقرری کیس، سندھ ہائی کورٹ کی سرکاری وکیل کو جواب داخل نہ کرانے پر سرزنش، 26 مارچ تک لازمی جواب جمع کرانے کی ہدایت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا وفاق سے صوبائی محتسب اعلی کی تعیناتی کے اختیارات چھیننے کیلئے بنائے گئے ایکٹ کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید …

مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ نے میرپورخاص میں یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ یونیورسٹی کے قیام عمل کے لیے اہلیان میرپورخاص کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی عوام سمیت ڈویژن کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کی محنت اور کاوشیں رنگ لیں آئیں۔ صوبائی کابینہ نے میرپورخاص میں مکمل یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر …

مزید پڑھیں

بلوچ ثقافت میں بلوچ قوم کی مہمان داری، وطن سے محبت اور خواتین کی عزت نمایاں اوصاف ہیں۔ رہنما تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر بلوچ قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم ایک غیور قوم ہے جس کی پاکستان کیلئے لازوال قربانیاں ہیں بلوچستان ہر …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔ پیر کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سندھ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا تعین کرلیا، گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا تعین کرلیا ہے۔ گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حتمی فیصلہ آج (منگل) کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں کی …

مزید پڑھیں