فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کیا اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی ڈاکٹر سعید آفریدی، دعا بھٹو، شاہنواز جدون و دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ حلیم عادل …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عمر ریحان نے معروف سینئر صحافی اور اینکر پرسن محبوب شیخ کو ان کی صحافتی ذمہ داریوں کو بہترین انداز میں نبھاتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حقیقی و مثبت …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہارٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کے زیرِ اہتمام تین روزہ سالانہ فلاور شو کا افتتاح 20 فروری کو اے کے خان پارک سی ویو میں ہوگا۔ صدر مملکت عارف علوی کی مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے جبکہ عوام الناس کے لئے فلاور شو شام چھ بجے کھول …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میں سائبر کرائمز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی تشویشناک حد تک بڑھتے ہوئے سائبر کرائم جس میں خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا، آن لائن فراڈ، جعلی آئی ڈیز کی …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں مفت قیام اور 96 گھنٹے کا اعزازی ویزہ متعارف کرادیا۔ ایئرلائن ایمریٹس نے دبئی کے راستے یورپ، امریکا اور افریقہ جانے والے پاکستانی مسافروں کے لئے دبئی میں دو رات فائیو اسٹار ہوٹل میں بالکل مفت …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 Home, اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: رضوان پاشا) سیپ کے شریک چیف ایگزیکٹیو آفیسر کرسچن کلین کی ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم عمران خان سے درمیان ملاقات ہوئی۔ سیپ نے ملاقات میں ملک بھر میں تبدیلی، معاشی نمو اور ڈیجیٹل ملازمت کی تخلیق کی حمایت کیلئے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ ورلڈ …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جرمن خاتون سات روز پہلے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شوہر کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں۔ ایف آئی اے کے ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے پر جینیفر ووگٹ آبدیدہ ہوگئیں اور جانے سے انکارکردیا بعد ازاں ایف آئی اے نے انٹری ویزہ دے دیا، تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 15 ارب روپے کے مہنگائی ریلیف پیکج کا اعلان اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ یہ فی کس 75 روپے بنتے ہیں، ان پیسوں میں غریب عوام نہائے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ پولیس کی تاریخ میں پہلی بار سوشل میڈیا پر آپ کا ڈی پی او آپ کے ساتھ براہ راست عوام کے مسائل کا ان کی دہلیز پر حل کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ جاوید اقبال وزیر دو گھنٹے تک فیس …
مزید پڑھیں فروری 11, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی کے نانا کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا …
مزید پڑھیں