تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام کمپیوٹرائزڈ کرکے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی پولیس کو شیئر کئے جائینگے

حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام کمپیوٹرائزڈ کرکے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی پولیس کو شیئر کئے جائینگے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام کمپیوٹرائزڈ کرکے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی پولیس کو شیئر کئے جائینگے۔ اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی فہرستوں کو فوری کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے اقدامات کریں اور ان ناموں کو ایک دوسرے سے شیئر کریں تاکہ ان کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنایا جاسکے تمام اضلاع کے ایس ایس پی صاحبان سے اشتہاریوں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے نام بھی طلب کرلئے گئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے