مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ایران میں کرونا کے تیرہ ہزار سے زائد تصدیق شدہ کیسز ہیں، وبا کے مزید پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ چھ سو سے زائد افراد اب تک اس وبا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں، ایران …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مضبوط بلدیاتی نظام ہی مضبوط معیشت کی ضمانت ہے۔ جس حد تک عوامی مسائل موثر انداز میں حل ہونگے کاروباری طبقے اور عوام کو اتنا ہی فائدہ ہوگا۔ بلدیاتی اداروں کو کسی شخص کا …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے آج جماعت اسلامی کی جانب سے پورے ملک میں استغفار رجوع الی اللہ مہم کا اعلان شروع کرنے اور تمام بڑی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی کرونا وائرس کے پیش نظر آج سے شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں کو بند کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا اسکے علاوہ سپورٹس، شادی بیاہ کی تقریبات، اجتماعات 10 افراد کے ایک ساتھ جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد۔ دفعہ 144 نافذ …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم و نسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور محکمہ ترقیات کے دفاتر کھلے رہیں گے، اس کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے دفاتر بند رہیں گے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں …
مزید پڑھیں مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپو رنے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جو اعلانات اور وعدے کئے ہیں وہ وفا کئے ہیں کیونکہ ہماری پارٹی عوام کے ہر دکھ درد میں ساتھ ہے اس امر کا اظہار انہوں نے دربار ہال میرپورخاص میں …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تمام ہسپتالوں کو کرونا کے مریضوں کے مفت علاج کے لئے لازمی پابند کیا جائے۔ حکومت بحران سے نمٹنے کے لئے حقیقت پر مبنی پلان تیار کر کے قومی سطح پر نافذ کرے۔ ہسپتالوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ہرقسم کی تقریبات کے اجازت نامے تاحکم ثانی منسوخ تمام اجلاس، عوامی تقریبات، فنکشنز، شادی کی تقریبات بند رہیں گی شادی لان، سیمنا ہال، مارکی، بینکیوٹ، پکنک کے مقامات اور کھیل …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔ پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے، خاتون …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کی سربراہی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک میٹنگ ڈی آئی جی ساؤتھ آ فس میں ہوئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے اس حوالے سے تفصیلی پریزینٹیشن دی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے پولیس افسران سے …
مزید پڑھیں