تازہ ترین
Home / پاکستان (page 427)

پاکستان

ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن نے سندھ پولیس کو مجموعی 25 ہزار سرجیکل ماسک اور 12 ہزار ہینڈ گلوز عطیہ میں دیئے، آئی جی سندھ کا خراج تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے طبی اور احتیاطی ہتھیاروں سے مقابلہ کر کے وائرس کو شکست دینے میں ہر فرد اپنا کردار ادا کرے۔ اس سلسلے میں ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن کا کردار قابل خراج تحسین ہے۔ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے حکومت فی الفور اقدامات کرے۔ ڈپٹی سیکٹری جمعیت علماء اسلام حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کو روکنے کے لئے حکومت ماہرین کی مدد لے اور اسکے متاثرین کو محفوظ جگہ منتقل کرے اور اسکو روکنے کے لئے فی الفور مضبوط حکمت عملی …

مزید پڑھیں

کورونا کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے انتطامات مطمئن کن ہیں، شوقین مشیر اطلاعات عوام میں افواہیں نہ پھیلائیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے متعلق کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کو ایک مقام پر اکھٹا کیا اور کورونا کی وباء سے ملک و قوم کو کیسے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر حنید لاکھانی نصیر سومرو کے گھر پہنچے۔ بیت المال کی طرف سے طویل القامت شخص کی مالی مدد کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء پاکستان تحریک انصاف حنید لاکھانی گزشتہ شب وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان کی طویل القامت شخصیت نصیر سومرو کی رہائش گاہ پر امدای چیک دینے پہنچے سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے ایک لاکھ بیس ہزار …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کردی ہے

لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی …

مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ نے کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر لاک ڈاؤن کی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات درج کرنے کی ہدایت کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان وزیراعلی ہاؤس کے مطابق وزیراعلی نے چیف سیکریٹری سندھ کو دی گئی ہدایت میں کہا ہے کہ چیف سیکریٹری ایف آئی اے کو فوری خط لکھیں اور لاک ڈاؤن کی افواہیں پھیلانے والے عناصر کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات درج کرنے کا کہیں۔ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیروں پر مکمل طور پر عمل کیا جائے، کرونا وائرس ایک آفت ہے پوری قوم کو چائنا کی طرح ملکر مقابلہ کرنا ہوگا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیروں پر مکمل طور پر عمل کیا جائے، سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری، پیاز کی قیمت پھر سے اڑان بھرنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری جبکہ پیاز کی قیمت پھر سے اڑان بھرنے لگی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام تاحال چیلنج بنا ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں گزشتہ …

مزید پڑھیں

صحافیوں نے کراچی کے امن کیلئے قربانیاں دی ہیں۔ صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں نے کراچی کے امن کیلئے قربانیاں دی ہیں ان خیالات کا اظہار آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی نے کراچی رپورٹرز فورم کی مجلس عاملہ کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شرجیل گوپلانی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پاکپتن میں دربار بابا فرید مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا زرائع محکمہ اوقاف

پاکپتن (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا ہے۔ زرائع محکمہ اوقاف کے مطابق اوقاف حکام نے مزار شریف پر زائرین کا داخلہ غیر معینہ مدت تک لے لئے بند …

مزید پڑھیں