تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چاغی کرونا وائرس کے پیش نظر آج سے شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں کو بند کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا

چاغی کرونا وائرس کے پیش نظر آج سے شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں کو بند کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا

چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی کرونا وائرس کے پیش نظر آج سے شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں کو بند کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا اسکے علاوہ سپورٹس، شادی بیاہ کی تقریبات، اجتماعات 10 افراد کے ایک ساتھ جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد۔ دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے