Home / پاکستان (page 425)

پاکستان

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان و سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے پودا لگا کر افتتاح کیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے پودا لگا کر افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر پشاور ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں

جام پور بار کیلئے مزید چیمبر، خواتین وکلاء کیلئے علیحدہ چیمبرز، وکلاء کالونی و کار اسٹینڈ پر چیف جسٹس سے بات کروں گا۔ صدر بار سپریم کورٹ آف پاکستان چوہدری طاہر محمود

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) عدلیہ ریاست کا دوسرا بڑا ستون ہے رول آف لاء عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کیلئے وکلاء پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے بار و بنچ عدالتی نظام کے 2 پہیے ہیں ظلم، جبر، لاقانونیت و آمریت کے خاتمہ کیلئے …

مزید پڑھیں

معاشرے میں صنفی بنیاد پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔ صوبائی محتسب برائے جنسی حراست خیبر پختونخوا رخشندہ ناز

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) معاشرے میں صنفی بنیاد پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، رخشندہ ناز خیبر پختونخوا کے صوبائی محتسب برائے جنسی حراست رخشندہ ناز کہا ہے کہ وراثت یا جائیداد سے محروم خواتین صوبائی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسیت کی سیکرٹریٹ کے تعاون سے حاصل کرسکتے ہیں، کوئی …

مزید پڑھیں

قطر معاہدہ میں کیڑے نکالنے والے افغانستان میں جاری خونریزی کو ختم نہیں کرنا چاہتے، طالبان کو ٹیبل پر لانے میں شہید مولانا سمیع الحق کا بڑا کردار ہے۔ مولانا حامد الحق حقانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علمائے اسلام اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ قطر معاہدہ میں کیڑے نکالنے والے افغانستان میں جاری خونریزی کو ختم نہیں کرنا چاہتے، طالبان کو ٹیبل پر لانے میں میرے والد شہید مولانا سمیع الحق کا …

مزید پڑھیں

شہری دفاع کے ادارے کو مضبوط اور فعال بنا کر شہریوں کو قدرتی آفات اور حادثات وغیرہ سے نپٹنے کے لیے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے شہری دفاع کے ادارے کو موثر اورفعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ذمہ دارانہ طرز زندگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے سنگین قدرتی آفات کے امکانات بڑھ رہے ہیں …

مزید پڑھیں

پبلک لیزان کونسلوں کا زمہ دارانہ کردار معاشرتی مسائل اور جرائم کے انسداد کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور (پی ایس پی) کے احکامات پر ضلع ہری پور کے مختلف تھانہ جات میں پبلک لیزان کونسلوں کے ممبران کے ساتھ میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی ایس پی سرکل ہیڈ کوارٹر افتخار خان اور مختلف تھانہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ کی سفارشات پر صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہر ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں …

مزید پڑھیں

نظام صلوٰۃ کے قیام کی صورت میں امن، باہمی محبت اور ایک دوسرے کی خبرگیری رکھنے والا معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسمبلی اسد اللہ بھٹو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نظام صلوٰۃ کے قیام کی صورت میں امن، باہمی محبت اور ایک دوسرے کی خبرگیری رکھنے والا معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، اسلام کے تمام فرائض اور احکامات، معاشرے میں انسانوں کا خیال رکھنے اور انکے حقوق کی ادائیگی کیلئے تیار کرتے ہیں۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

ہنگامی حالات میں رضا کاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جو خدمت خلق کے جذبے کے تحت انسانیت کی مدد کررہے ہیں۔ کنٹرولر سول ڈفینس و ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنٹرولر سول ڈفینس و ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات میں رضاکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جو خدمت خلق کے جذبے کے تحت انسانیت کی مدد کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہری دفاع کے عالمی …

مزید پڑھیں

بچوں کے اغوا و زیادتی کے مجرم سر عام پھانسی کے مستحق ہیں، قانون سازی مکمل کی جائے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ زینب الرٹ ریسپانس اینڈ ریکوری بل کی منظوری خوش آئند ہے جس کے تحت بچوں سے متعلق جرائم کے کیسز کا فیصلہ تین ماہ کے اندر کرنا ہوگا۔ ایسے تمام محرکات کا تدارک …

مزید پڑھیں