لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی اجتماعات اور گروپس کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
![]()