مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تمام ہسپتالوں کو کرونا کے مریضوں کے مفت علاج کے لئے لازمی پابند کیا جائے۔ حکومت بحران سے نمٹنے کے لئے حقیقت پر مبنی پلان تیار کر کے قومی سطح پر نافذ کرے۔ ہسپتالوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ہرقسم کی تقریبات کے اجازت نامے تاحکم ثانی منسوخ تمام اجلاس، عوامی تقریبات، فنکشنز، شادی کی تقریبات بند رہیں گی شادی لان، سیمنا ہال، مارکی، بینکیوٹ، پکنک کے مقامات اور کھیل …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔ پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے، خاتون …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل کی سربراہی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک میٹنگ ڈی آئی جی ساؤتھ آ فس میں ہوئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے اس حوالے سے تفصیلی پریزینٹیشن دی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے پولیس افسران سے …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) سی سی پی او ذوالفقار حمید کی زیر صدارت تمام سنیئر پولیس افسروں کا اجلاس۔ عوامی مقامات، شادی ہالز، مزارات، اسکولوں کی بندش یقینی بنانے کا فیصلہ۔ سی سی پی او نے اجلاس میں کہا کہ لاہور کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹس پر کورونا وائرس کی …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے شادی کی تقریبات پر پابندی کے سبب پکوان سینٹرز اور شادی ہال مالکان متاثر ہو رہے ہیں۔ ملک بھر میں کو رونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے دو ہفتے کے لئے شادی ہالز بند کرنے کے …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں۔ گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے میڈیا کو بتایاکہ حکومت کی ہدایت پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
ٹنڈو محمد خان (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ ضلع ٹنڈو محمد خان کے صحت اور تعلیم کے مسائل سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ خاص کر تعلیمی اداروں میں …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
بدین (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل ضلع بدین کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کو ضلع بدین کے صدر محمد شریف نظامانی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، اجلاس میں ایم پی اے نصرت سحر عباسی، فقیر جادم مگریو، عبدالکریم …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, قلات
قلات (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) قلات ڈویژن کی عوام نے قلات کے قریب نیشنل ہائی وے پر سنگل روڈ کے اوپر نئے تیار ہونے والے ٹول پلازہ کو مسترد کیا ہے۔ انکا کہنا ہے پہلے حکومت روڈ کو ڈبل کرے حادثات کے روک تھام کے لئے عملی اقدامات کرے آئے …
مزید پڑھیں