Home / پاکستان (page 405)

پاکستان

کرونا وائرس سے نمٹنے اور محکمہ ہیلتھ کی مدد کے لئے سکیورٹی پلان ترتیب دیا جاچکا ہے۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج زوالفقار لاڑک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج زوالفقار لاڑک کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق ہنگامی اقدامات اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلع میرپورخاص، عمرکوٹ اور …

مزید پڑھیں

عافیہ کا کیس حکمرانوں کی نظر میں عام پاکستانی شہریوں کی قدر و منزلت کا تعین کر رہا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ اور اس کے تین کمسن بچوں کے اغواء کی ایف آئی آر 6 سال بعد 2009ء میں درج کی گئی تھی جس سے اندازہ لگایا جاسکتا …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض قیصر خان …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لئے ترقیاتی فنڈز کی منظوری پر اظہار تشکر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لئے ترقیاتی فنڈز کی منظوری پر اظہار تشکر۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما طاہر ملک نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن نے سندھ پولیس کو مجموعی 25 ہزار سرجیکل ماسک اور 12 ہزار ہینڈ گلوز عطیہ میں دیئے، آئی جی سندھ کا خراج تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے طبی اور احتیاطی ہتھیاروں سے مقابلہ کر کے وائرس کو شکست دینے میں ہر فرد اپنا کردار ادا کرے۔ اس سلسلے میں ہول سیل کراچی فارما آرگنائزیشن کا کردار قابل خراج تحسین ہے۔ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے حکومت فی الفور اقدامات کرے۔ ڈپٹی سیکٹری جمعیت علماء اسلام حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کو روکنے کے لئے حکومت ماہرین کی مدد لے اور اسکے متاثرین کو محفوظ جگہ منتقل کرے اور اسکو روکنے کے لئے فی الفور مضبوط حکمت عملی …

مزید پڑھیں

کورونا کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے انتطامات مطمئن کن ہیں، شوقین مشیر اطلاعات عوام میں افواہیں نہ پھیلائیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے متعلق کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کو ایک مقام پر اکھٹا کیا اور کورونا کی وباء سے ملک و قوم کو کیسے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر حنید لاکھانی نصیر سومرو کے گھر پہنچے۔ بیت المال کی طرف سے طویل القامت شخص کی مالی مدد کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء پاکستان تحریک انصاف حنید لاکھانی گزشتہ شب وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان کی طویل القامت شخصیت نصیر سومرو کی رہائش گاہ پر امدای چیک دینے پہنچے سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے ایک لاکھ بیس ہزار …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کردی ہے

لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی …

مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ نے کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر لاک ڈاؤن کی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات درج کرنے کی ہدایت کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان وزیراعلی ہاؤس کے مطابق وزیراعلی نے چیف سیکریٹری سندھ کو دی گئی ہدایت میں کہا ہے کہ چیف سیکریٹری ایف آئی اے کو فوری خط لکھیں اور لاک ڈاؤن کی افواہیں پھیلانے والے عناصر کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات درج کرنے کا کہیں۔ …

مزید پڑھیں