Home / اہم خبریں / میہڑ میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن 19 ویں دن بھی جاری رہا پولیس اور پاک فوج کے جوان نے شہر کا گشت کر کے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرایا

میہڑ میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن 19 ویں دن بھی جاری رہا پولیس اور پاک فوج کے جوان نے شہر کا گشت کر کے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرایا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن 19 ویں دن بھی جاری رہا پولیس اور پاک فوج کے جوان نے شہر کا گشت کر کے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرایا لاک ڈاؤن کی سختی کے باعث نماز جمعہ کے دوران مساجد کے باہر سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر کے مساجد میں آنے والے لوگوں کو روکا گیا، لاک ڈاؤن پر عمل درآمد نہ کرنے والے متعدد دکانداروں سمیت گاہکوں کو دکان میں اندر بند کر کے تالے لگادیے گئے اور دکانداروں کی سرزنش بھی کی گئی دوسری جانب لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود سلیون کھولنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے حجام کی دکان کھولنے پر بھی سرزنش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کا وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
https://www.nopnewstv.com/sports-journalis…ociation-sindh-2/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے