Home / پاکستان (page 398)

پاکستان

میہڑ کے سات افراد کرونا وائرس کے شبہ کی بنیاد پر سکھر ہسپتال میں داخل، میہڑ کے متاثرین کی تعداد 9 ہوگئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے 7 افراد کرونا وائرس کے شبہ کی بنیاد پر سکھر ہسپتال میں داخل متاثرین کی تعداد 9 ہوگئی، متاثرہ خاندان پریشان ایم ایس کی جانب سے 12 سالہ لڑکے کا کوئٹہ ہسپتال سے گم ہونے کے شک پر میہڑ تھانے کو لیٹر جاری کردیا۔ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ضلع دادو اور میہڑ میں انتظامیہ اور پولیس کا فلیگ مارچ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے مقررہ دادو ضلع کے لیے فوکل پرسن اور پی پی ضلع دادو کے صدر ایم این اے رفیق احمد جمالی، ڈپٹی کمشنر دادو راجا شاہ زمان کھڑو، ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ …

مزید پڑھیں

چترال میں مشتبہ کورونا وائریس کا مریض پشاور ریفر کیا گیا۔ رات کے وقت چترال آنے مسافر بغیر کسی معائنہ کے چترال میں داخل ہورہے ہیں انتظامیہ کی دعوے غلط ثابت ہوئے عینی شاہدین

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) گزشتہ رات ضلع اپر چترال سے ایک مشتبہ مریض کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لوئر چترال لایا گیا۔ مریض کو فوری طبعی امداد دینے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا چترال کے ہسپتال میں ایسی کوئی سہولت یا مشنری موجود نہیں ہے جو اس قسم …

مزید پڑھیں

کرنسی نوٹ بھی کورونا وائرس پھیلانے کا ذریعہ ہیں، سرکاری و نجی اداروں میں جو لوگ نوٹوں کا استعمال کرتے ہیں ان کو ہینڈ گلوز لازمی پہننا چاہئے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ کرنسی نوٹ بھی کورونا وائرس پھیلانے کا ذریعہ ہیں اس لئے سرکاری و نجی اداروں میں جو لوگ نوٹوں کا استعمال کرتے ہیں ان کو ہینڈ گلوز لازمی پہننا چاہئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او آفس خانیوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او آفس خانیوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں ایس پی انویسٹی گیشن سید بہار احمد شاہ نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو ان کے مسائل …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان میں پولیو کے مستقل ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسینیشن بند کردی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان میں پولیو کے مستقل ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسینیشن بند کردی گئی، جبکہ صوبے کے 20 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 37 ٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو سے بچاؤ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کا چمن بارڈر کھولنے کا حکم۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان رسائی کے لیے چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

کیا ہم دو ہفتے خود کو سماجی رابطوں سے دور نہیں رکھ سکتے؟ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا اہم ویڈیو بیان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیا ہم دو ہفتے خود کو سماجی رابطوں سے دور نہیں رکھ سکتے؟ سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کا اہم ویڈیو بیان جس میں ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پہلے روز سے عوام سے خود کو …

مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو ایک ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا اور حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم ہوگی۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو ایک ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا اور حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم کرنی ہوگی۔ ہر شہری اپنی اور …

مزید پڑھیں

کرونا سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر فوج کی خدمات حاصل کی جائیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوری طور پرپاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں۔ فوج کی مداخلت اور مدد کے بغیر کرونا وائرس کو کنٹرول کرنا، حکومت کے بس کی بات نہیں رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں