Home / پاکستان (page 399)

پاکستان

پی ٹی آئی وومن فیڈریشن کی مرکزی نائب صدر و وومن ونگ میرپورخاص کی جانب سے رحیم نگر کرسچن کالونی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف وومن فیڈریشن کی مرکزی نائب صدر محترمہ کنول اعجاز پی ٹی آئی وومن ونگ میرپورخاص کی رہنماء صبا قاضی کی جانب سے رحیم نگر کرسچن کالونی میرپورخاص میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔ رحیم نگر …

مزید پڑھیں

گھی و آئل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی میں پسی عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ مولانا ابوبکر عبداللہ رہنماء جمعیت علمائے اسلام ضلع راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) گھی و آئل کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی میں پسی عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے، عوام کو صحت کی بنیادی سہو لیات فراہم کرنے میں ناکام حکمران ”حق حکمرانی“ کھو چکے ہیں، ناقص پالیسیوں کے باعث ملک سنگین بحرانوں کے دہانے …

مزید پڑھیں

حکومت کا سارا زور حزبِ مخالف کے رہنماؤں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کے اندر جو انتقامی کاروائیوں اور یوٹرن کے ریکارڈ قائم کرنے پر ہے۔ رہنماء پی ایم ایل ن احسن اقبال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان مسلم لیگ ن و قیادت قوم کے ساتھ ہے اللہ رب العزت سے سلامتی، خیرخواہی و اچھائی کیلئے دعا گو ہیں سلیکٹیڈ حکمران نااہل و نالائق تمام شعبہ جات میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں حکومت کا سارا زور …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی چیئرمین پاکستان علماء کونسل

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا خطرے میں ہے، یہ مہلک وائرس وبا کی طرح پھیل کر انسانی جانوں کو متاثر کر رہا ہے۔ اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے شریعت اسلامی کے رہنما اصولوں کو اپنانا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار حافظ طاہر …

مزید پڑھیں

کل سے میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں مساجد، امام بارگاہوں اور سرکاری دفاتر کو اسپرے کرنے کی مہم شروع کر رہے ہیں۔ چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے دفاتر رہائشی کوارٹرز پر ڈیٹول اور جراثیم کش کیمیکل سے اسپرے کیا جارہا ہے۔ چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ کے مطابق کل سے شہر کے مختلف حصوں میں مساجد، امام بارگاہوں اور سرکاری دفاتر کو اسپرے کرنے کی مہم شروع کر …

مزید پڑھیں

مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے

مری (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں مری کی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر مری میں ملک کے دیگر سیاحتی مراکز کی طرح فوری طور پر بند کر نے کے احکامات جاری کر دیئے اس سلسلہ میں رات کے وقت مری کی سیاسی سماجی اور …

مزید پڑھیں

دیر بالا میں آٸسکریم اور قلفی وغیرہ کی خرید و فروخت پر پابندی عاٸد کردی گئی

دیر بالا (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر دیر بالا خالد خٹک نے (کرونا واٸرس) کے پیش نظر ضلع بھر میں آٸسکریم کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی لگا دی ہے ضلع بھر میں آٸسکریم اور دیگر مشروبات فروخت نہیں ہونگے۔

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض صحتیاب ہوگیا۔ مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ الحمدلله سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا مریض بھی صحتیاب ہوگیا ہے صحتیابی کے بعد متاثرہ مریض کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔

مزید پڑھیں

میہڑ شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن، شہر میں کاروباری مراکز بند، مزدور طبقہ سخت پریشان

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر دادو کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند، ایس ایچ او نور مصطفی پٹھان اور ہیڈ محرر علی اصغر پنہور نے شہر میں کاروباری مراکز سمیت ہوٹلوں اور شاپنگ …

مزید پڑھیں

نواب شاہ ڈسٹرکٹ میں کرونا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پی ایس پی کی عوامی آگاہی مہم، مقامی لوگوں میں جراثیم کش صابن تقسیم کیے

نواب شاہ (بیورو رپورٹ) نواب شاہ ڈسٹرکٹ کرونا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی ہدایت پر کورونا وائرس سے عوام کو آگاہی دینے کے لیے  پی ایس پی ممبر نیشنل کاؤنسل نواب شاہ ڈویژن صدر سید کاظم علی شاہ، سندھ کاؤنسل …

مزید پڑھیں