Home / اہم خبریں / کوئٹہ شہر کے کئی علاقوں میں رمضان کے پہلے روز افطار و سحر کے اوقات میں گیس غائب رہی خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ شہر کے کئی علاقوں میں رمضان کے پہلے روز افطار و سحر کے اوقات میں گیس غائب رہی خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) ماہ صیام کے دوران بھی صوبائی دارالحکومت کا بڑا حصہ افطار و سحر کے اوقات میں گیس سے محروم رہا جس کے باعث خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وحدت کالونی جوائنٹ روڈ خلجی کالونی، سیٹلائٹ ٹاون، سریاب، غوث آباد، جان محمد روڈ، فقیر محمد روڈ، سرکی روڈ اور گنجان آباد علاقوں میں عین افطاری اور سحری کی تیاری کے وقت گیس غائب ہوگئی گیس حکام نے تین روز قبل گیس بند کرکے جو ضروری کام کیا تھا اس کا فائدہ پوش علاقوں کو بھی نہیں ہوا کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں سحر و افطار کے دوران گیس غائب ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: حکومتی صفوں میں بیٹھے استحصالی ٹولے کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ
https://www.nopnewstv.com/the-exploitative-gangs-in-the/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے