تازہ ترین
Home / پاکستان (page 383)

پاکستان

پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے ہی ممکن ہے، اربن سنٹرز کے میئرز کو لندن، پیرس اور نیویارک کی طرز پر اختیارات دیئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

لاہور (نوپ نیوز) سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوان قومی آبادی کا 62 فیصد ہے اور نوجوانوں کو ملکی ترقی، خوشحالی اور معاشی خود مختاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا دنیا کی جن قوموں نے ترقی کی منازل طے کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ناظم آباد ریزیڈنسی ایسوسی ایشن اور آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ناظم آباد ریزیڈنسی ایسوسی ایشن اور آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات نے شہریوں کی زندگی خطرے سے دو چار کر دی، …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسپورٹس رائٹر ایسوسی ایشن کے نائب صدر روزنامہ مشرق، سینئر صحافی و سپورٹس رپورٹر اعجاز احمد بھٹی انتقال کر گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلوچستان اسپورٹس رائٹر ایسوسی ایشن کے نائب صدر روزنامہ مشرق، سینئر صحافی و سپورٹس رپورٹر اعجاز احمد بھٹی انتقال کر گئے۔ وہ روزنامہ مشرق کےموڈیم آپریٹر محمد اسامہ، محمد حمزہ اور حماد کے والد تھے۔ اعجاز بھٹی گزشتہ کئی عرصے سے صحافت سے وابستہ تھے انہوں …

مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ سینئر سیاستدان و معروف تاجر رہنماء زاہد اعوان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر سیاستدان اور معروف تاجر رہنماء زاہد اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں مسلسل کمی مستحسن اقدام ہے، شرح سود میں کمی کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ اپنے دفتر میں تاجروں سے ملاقات میں زاہد اعوان نے کہا …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بدلے اسٹیل مل فروخت کرنے کے دعویدار وزیر اعظم عمران خان کو معیشت کا درس نہ دیں۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی مالی سال کے بجٹ 2020-21 کی منظوری پر پیپیلرز پارٹی اور ن لیگ کو منہ کی کھانا پڑی اپوزیشن جماعتیں عمران خان کو مائنس کرنے کا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت پر جب پریشر بڑھ جاتا ہے وہ سندھ کارڈ کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سندھ کی صورتحال پر میڈیا کے لئے جاری وڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ ایک فیڈریشن کے چار صوبے ہیں، پاکستان میں کوئی آزاد ریاستیں …

مزید پڑھیں

لیاری کھڈہ کا پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر ماہی گیر جماعتوں کا چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کو سلام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیاری کھڈہ کا پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر ماہی گیر جماعتوں کا چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کو سلام، مخالفین نے پانی بند کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں، یو سی چیئرمین امجد اپا کا ملاقات کے دوران انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر سے پاکستان میں قائم امن کی برداشت نہیں ہو رہا۔ سید سہیل احمد جنرل سیکریٹری ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک دشمن عناصر سے پاکستان میں قائم امن کی برداشت نہیں ہو رہا ہے اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات ملک کو بدنام کرنے کی سازش ہیں ان خیالات کا اظہار ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید سہیل احمد نے اپنے ایک مذمتی …

مزید پڑھیں

پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کا وفاقی وزیر تعلیم اور صدر پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کونسل فور ٹرڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کے چیئرمین خلیل احمد خان سینئر نائب صدر سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف, سیکریٹری بیرسٹرافتخار رضا خان، نائب صدور بریگیڈئر (ر) اعظم افندی، حسین احمد مدنی، عبدالغفار خان، ملک مہربان علی، سید خالد حسین، …

مزید پڑھیں

سجاس کا مرحوم سینئر اسپورٹس جرنلسٹ منیر حسین کی شریک حیات اور سینئر فوٹو جرنلسٹ اقبال منیر، اخترمنیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ، سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں