Home / پاکستان (page 374)

پاکستان

صوبائی وزیر صحت سندھ، ناکامی پر مستعفی ہو جائیں، وینٹی لیٹر کی کمی شدید ہوگئی، ڈاکٹر فرقان کی موت کا ذمہ دار محکمہ صحت ہے۔ رفیق خاصخیلی سینئر رہنما پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ناکام ہو چکی ہیں، فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ صوبائی وزیر صحت، محکمہ صحت اور سندھ کی عوام کے لئے خطرناک جان لیوا …

مزید پڑھیں

مسلسل عوام دشمن اعلانات کی وجہ سے سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کی کارکردگی کے لئے میڈیا کے لئے جاری کردہ اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ تین روز سے سائیں سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، سندھ …

مزید پڑھیں

وفاق اور صوبہ تنازعہ میں غریب عوام پس رہی ہے، سندھ پولیس محلہ اور گلیوں میں غریب ریڑھی بانوں کو ہلاکو خانیاں دکھا رہی ہے۔ عبدالحاکم قائد رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کے اپنے اپنے ذاتی مفاد ات کے تنازعہ میں سندھ کی غریب عوام مسلسل پس رہی ہے۔ جبکہ سندھ پولیس محلوں اور گلیوں میں سامان بیچنے والے ہاکروں اور …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے چھوٹے تاجروں کا معاشی قتل عام ہو رہا ہے، ایس او پیز بناتے ہوئے کاروبار شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ محمد فیصل معروف سماجی رہنما

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر معروف سماجی رہنما محمد فیصل نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے چھوٹے تاجروں کا معاشی قتل عام ہورہا ہے۔ سنگین صورت حال کی وجہ سے آج نہ صرف چھوٹے تاجر شدید پریشانی کا شکار ہیں بلکہ غریب ملازمین …

مزید پڑھیں

ناظم آباد میں معصوم سفیان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، پولیس اور عباسی شہید ہسپتال کی انتظامیہ کی غفلت قابل مذمت ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے ناظم آباد میں پتنگ کی ڈور سے بچے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ناظم آباد میں معصوم سفیان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک …

مزید پڑھیں

زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچاؤ کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اس لئے امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچاؤ کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں یہ ہدایت انہوں نے اپنے دفتر میں میرپورخاص …

مزید پڑھیں

میڈیا انڈسٹری کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے۔ کراچی ایڈیٹرز کلب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایڈیٹرز کلب کے صدر مبشر میر اور جنرل سیکرٹری منظر نقوی نے عالمی یوم آزادی صحافت اور کلب کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزادی صحافت کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ دنیا بھر خصوصاؐ پاکستان میں صحافیوں نے آزادی …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں۔ ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جام پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں کورونا سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ اس سے لڑ کر شکست دینی ہے جام پور کے رہائشی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں …

مزید پڑھیں

تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ سینٹرل پاکستان کی جانب سے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں بیشک یہ ہمارے محترم قائد سید پرویز مشرف کا بہت …

مزید پڑھیں

کراچی میں پتنگ کی دھاتی ڈور پھرنے سے معصوم بچوں کی اموات میں اچانک شدت دیکھی جارہی ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ انیس قائم خانی صدر پاک سر زمین پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گلے میں پتنگ کی دھاتی ڈور پھرنے سے معصوم بچے سفیان کی ہلاکت پر اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پتنگ …

مزید پڑھیں