تازہ ترین
Home / پاکستان (page 375)

پاکستان

پاک فوج کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (نوپ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک فوج کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، پی ڈی ایم کے حوالے سے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، ایسی باتیں کرنے والے ثبوت سامنے لائیں، کسی قسم کے بیک ڈور رابطے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی انتقامی کارروائیاں 3 سال سے جاری، زمین اور ضمیر دونوں کلیئر ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تین سال سے انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے، زمین اور میرا ضمیردونوں کلیئر ہیں۔ زمینوں کے حقائق جاننے کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کا نیوز …

مزید پڑھیں

عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سی پیک مغربی …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی نے ضلع ملیر میں سابقہ جلسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محمدی فٹبال اسٹیڈیم میمن گوٹھ میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ چہلم حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رح میں ہزاروں کی تعداد میں عوامی سمندر امڈ آیا۔ ضلع ملیر لبیک یا رسول اللہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کانفرنس سے تحریک لبیک پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان کی جیلیں دنیا کی بد ترین جیلیں بن چکی ہیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیلیں دنیا کی بد ترین جیلیں بن چکی ہیں۔ خواتین قیدیوں کے لئے بھی موجودہ جیلیں غیر محفوظ ترین جگہیں ہیں۔ سزا کے نظام کا مطلب معاشرے کو بگاڑ سے بچانا ہے مگر …

مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ عوام کی ضروریات کے مطابق منصوبے بنا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے سی پیک سے متعلق بیان میں کہا کہ سی پیک کے ذریعہ …

مزید پڑھیں

الخدمت وومن ونگ بلوچستان کی طرف سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتب تقسیم کی گئیں

کوئٹہ (رپورٹ: عرفان احمد) الخدمت ویمن ونگ بلوچستان کی طرف سے فقیر محمد روڈ کوئٹہ میں موسم سرما کی مناسبت سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتابیں تقسیم کیں۔ جس میں الخدمت ویمن ونگ کی صدر محترمہ یاسمین صاحبہ، الخدمت ریجنل آفس کوئٹہ سے فیضان، یاسر اور در …

مزید پڑھیں

تاجر برادری کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے بھارتی بربریت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد کراچی

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سماجی، سیاسی اور تاجروں کی جانب سے ریلی کے ساتھ ساتھ تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں، قومی یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آل سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے بھی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پرافسوس و اظہار مذمت

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے ہم کبھی بھی مرعوب نہیں ہونگے، ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کراچی نے سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک کے سی آر ٹریک کو آپریشنل روٹ کا حصہ بنانے کا آپریشنل ٹرائل مکمل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ریلوے کراچی نے سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک کے سی آر ٹریک کو آپریشنل روٹ کا حصہ بنانے سے قبل جمعہ کو اس کا آپریشنل ٹرائل مکمل کرلیا۔ آپریشنل ٹرائل میں کراچی ڈویڑن اور کے سی آر پراجیکٹ کے انجنیئرز نے حصہ لیا۔ کے سی …

مزید پڑھیں