Home / پاکستان (page 376)

پاکستان

روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل ڈاکٹر خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا وائرس کے تناظر میں ایک دکھ بھری کہانی شیئر کردی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ویڈیو بیان کے زریعے بتایا کہ روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکلنے والی ایک پروفیشنل …

مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک اپنے بیان میں کہا کہ سندھ گورنمنٹ کی نا اہلی سندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں۔ بلاول دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ کرونا کے خلاف اقدامات کے حوالے سے سندھ گورنمنٹ …

مزید پڑھیں

محنت کشوں کے گھروں سے آٹا و چینی غائب کرنے والوں کے خلاف وزیراعظم کاروائی کب کریں گے؟ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ مزدور ملک کا اکثریتی طبقہ ہیں۔ پاکستان کے محنت کش طبقوں کے گھروں سے آٹا اور چینی غائب کرنے والوں کے خلاف وزیراعظم کب کاروائی کریں گے؟ 25 اپریل خاموشی سے گذر گئی، یکم مئی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد چار ہوگئی، ڈگری کے کورونا مریضوں کے تین ورثاء کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا کے ایک اور مریض کا ٹیسٹ منفی آگیا، مسعود نامی مریض کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا، کورونا کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر دلبر مری نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 48 …

مزید پڑھیں

پی پی نے احساس کیش ایمرجنسی سینٹرز پر اپنے بینرز لگاکر جیالا فنڈ سیل قائم کر کے بھتہ لیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و سندھ میں کورونا ریلیف کے فوکل پرسن حلیم عادل شیخ نے ایم این اے آفتاب صدیقی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما عمران صدیقی …

مزید پڑھیں

چترال میں 8 اور مریضوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں مزید آٹھ مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا تعداد 27 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماۃ مریم مراد عمر 17 سال، آصف احمد عمر 26 سال، …

مزید پڑھیں

سندھ آرم ریسلنگ کا سید نصر اقبال کی "ساس”اور امتیاز علی نارانجا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر، سیکریٹری کاشف احمد فاروقی، چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی، نائب صدور راشد احمد، عظمیٰ شیخ، آصف ظہیر، سیکریٹری فنانس سید ناصرعلی، جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، سلمان اسماعیل، …

مزید پڑھیں

لوگوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچانا انسانیت کی خدمت ہے اس لئے ضروری ہے کہ پیشگی تیاری کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پروونشل ڈزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے متعلقہ محکموں کو ایک خط جاری کرتے ہوئے جلد ہیٹ اسٹروک کانٹیجنسی پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہیٹ اسٹروک سے …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کا امتیاز نارنجا کی "والدہ محترمہ” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ، سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

کورونا کے دوران وزیر اعلی ہاؤس کی آرائش پر خطیر اخراجات عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروبار بند پڑے ہیں، معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے لیکن مراد شاہی حکومت کو شاہ خرچیوں سے فرصت نہیں ہے۔ وزیر اعلی ہاؤس کی زیبائش و آرائش پر کثیر اخراجات، …

مزید پڑھیں