تازہ ترین
Home / پاکستان (page 372)

پاکستان

پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے بلوچستان میں قومی شاہراہ ہوشاب کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے دہشت …

مزید پڑھیں

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے سے صنعتوں کے مسائل سنگین ہو جائینگے، بجلی مزید مہنگی ہونے سے برآمدات متاثر ہوں گی۔ سلیم الزماں صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں، سینئر نائب صدر ذکی احمد شریف اور نائب صدر نگہت اعوان نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں ہونے والا اضافہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری ہونے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے قبل ایک بار پھر سڑکوں کی بندش عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچوں سے قبل ہی اسٹیڈیم کے اطراف کی اہم اور مصروف سڑکوں اور پُلوں کی بندش عدالت کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے عدالت میں …

مزید پڑھیں

فیصل آباد کی طالبہ نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کرلیے

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی آئی ٹی کی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے انتھک محنت سے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کر لیے ہیں۔ ہونہار طالب علم نے اس یونیورسٹی کے پروجیکٹ کے حصے کے طور …

مزید پڑھیں

پی ایس 88 ضلع ملیر کے عوام نے چور لٹیروں سے نجات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ایل پی امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نامزد كرده امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی نے ضلع ملیر میں الیکشن كمپین کے اختتامی مراحل میں معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنیکا فیصلہ، معیاد آج ختم ہو جائیگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد آج ختم ہو جائے گی۔ وزارت داخلہ کے حکام کا موقف ہے کہ نواز شریف عدالتی اشتہاری ہیں، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں مہنگائی تیزی سے بڑھنے لگی، درآمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود شہری مہنگا آٹا، چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا منصوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تیس لاکھ پودے لگائے جائینگے یہ سندھ حکومت اور ایس آر او این جی او کا …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کے سینیٹ الیکشن پر بیان، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے ریٹرنگ آفیسر کو تحریری درخواست ارسال کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ریٹرنگ آفیسر سینیٹ الیکشن کو تحریری درخواست ارسال کر دی۔ درخواست میں لکھا گیا ہے کہ 14 فروری کو وزیر اعلی نے نیشنل میڈیا کے سامنے سینیٹ انتخابات میں سندھ سے ووٹوں سے …

مزید پڑھیں