تازہ ترین
Home / پاکستان (page 367)

پاکستان

خواتین کے ساتھ زیادتی اور بد سلوکی کے واقعات کے تدارک کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر سکینہ سموں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے تحت خواتین کے لئے سیلف ڈیفینس پروگرام "ہر سیفٹی فرسٹ” کا دوسرا سیشن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو گرلز ڈگری کالج، اعظم بستی کراچی میں منعقد ہوا جس میں گرانڈ ماسٹر سید سخاوت علی اور مختار احمد خان نے طالبات …

مزید پڑھیں

لیاری پی ایس 107 کے عوام سے سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے اب تک وفا نہ ہو سکے۔ ركن صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے لیاری کے حلقہ پی ایس 107 سے منتخب ركن صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو نے لیاری کے معزز افراد کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ لیاری پی ایس 107 کے عوام کے ساتھ سندھ حکومت کی جانب سے کیے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر کرنل (ر) امان اللہ خان اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اعجاز رفیع بٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما شاہینہ شیخ، فرحانہ شہزاد، …

مزید پڑھیں

کنٹریکٹ مزدوروں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ شہلا رضا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس بی سی اے کے کنٹریکٹ اینڈ ورک چارج ایمپلائز اتحاد کے صدر یعقوب احمد شیخ کی سابقہ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر شہلا رضا سے ملاقات، شہلا رضا نے کنٹریکٹ ملازمین کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹ …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے پاک فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی۔ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے والوں کا خود برا وقت چل رہا ہے، سیاسی اختلافات کو بڑھانا خود اپوزیشن جماعتوں کے لیے مصیبت کا باعث بن رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت ہرحال میں اپنی مدت …

مزید پڑھیں

ایک ہی شہر میں ٹیکسز کی وصولی کا دہرا نظام حیران کن ہے۔ تنویر قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری مالیات تنویر قریشی نے عارضی بیت الحمزہ پر ایمپریس مارکیٹ سے آئے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ شہری اور دیہی کی تفریق کے نام پر بانیان ِ پاکستان کی اولادوں کے حقوق اور صلاحیتوں قتل کیا …

مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے علمائے کرام کا سینٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت حرام قرار دینے کا فتویٰ

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) سینٹ انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے علمائے کرام کا سینٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت حرام قرار دینے کا فتویٰ ووٹ امانت ہے اس کا صحیح استعمال اسلامی فریضہ ہے سینٹ میں ووٹ بیچنے اور خریدنے والے ارکان کو قانون …

مزید پڑھیں

سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات حکومت کی نا اہلی ہی، ایم پی اے کی معطلی کافی نہیں، متعلقہ ضلعی افسران کو بھی معطل کیا جائے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقیعات کو حکومت کی نا اہلی قرار دیا ہے اور سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے ریمارکس کا خیر مقدم کیا ہے کہ سگ گزیدگی کے واقعہ میں متعلقہ علاقہ کے ایم …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔ 26 مارچ کو سندھ سے اسلام آباد مارچ میں تاریخی شرکت کریں گے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر میں جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل سینٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے خصوصی شرکت کی، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اراکین اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری …

مزید پڑھیں

پاک ایران سرحدی علاقے میں کشیدگی برقرار ، پاک ایران سرحد سیل

سراوان (رپورٹ: حمیر قاضی) گذشتہ روز ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ سراوان میں اداکرنے کے بعد ان کی تدفین کردی گئی۔ایرانی بلوچستان کے علاقے ساراوان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ پنجگور کے سرحد کو ضلعی …

مزید پڑھیں