تازہ ترین
Home / پاکستان (page 292)

پاکستان

سندھ میں جے یوآئی کی عوامی بیداری مہم جاری، نندو ضلع بدین میں عوام کے جم غفیر سے علامہ راشد محمود سومرو کا خطاب

کراچی/ بدین (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نندو بدین کے زیر اہتمام عوامی کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام سندھ کے سکیریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران خان کے دن گنے جاچکے، عمران اور پاکستان دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں کم مالیت کے اسٹام پیپر بدستور ناپید عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کم مالیت کے اسٹام پیپر بدستور ناپید عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے ضلع بھر میں ایک سو روپے والے اسٹام پیپر نہیں مل رہے۔ اور جن اسٹام فروشوں کے پاس ہیں بھی تو من …

مزید پڑھیں

کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے ہمراہ پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، حکم کریں ہم ایکشن لیں گے۔ وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران …

مزید پڑھیں

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور عاصر زندگی بھر …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے بعد قرضوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائینگے، تعلیم کو صرف روزگار کا زریعہ سمجھنا غلطی ہوگی۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ شب ضلعی عہدیداروں کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ تعلیم کو جو لوگ روزگار کا زریعہ سمجھتے ہیں وہ اپنے اور اپنی قوم کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، تعلیم یقیناً روزگار کے حصول اور ترقی میں مددگار ثابت …

مزید پڑھیں

ووٹر لسٹوں میں نام کے اندراج اور گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کے لیے تمام ڈسٹرکٹ کے صدر اپنا ایک فوکل پرسن مقرر کریں۔ صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے ووٹرز لسٹ کے تصدیقی عمل اور نئے ووٹ کے اندارج کے لیے ضلعی تنظیموں کو فوکل پرسن مقررکرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ 2017 کے قانون کے مطابق جو …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک وفد نے جنرل سیکریٹری کے یو جے کی قیادت میں وڈیرے کے تشدد سے ہلاک شہید ناظم جوکھیو کے لواحقین سے تعزیت کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے ایک وفد نے جنرل سیکریٹری کے یو جے کی قیادت میں وڈیرے کے تشدد سے ہلاک شہید ناظم جوکھیو کے لواحقین سے تعزیت کی۔ مقتول سوشل میڈیا کارکن ناظم جوکھیو کے بھائی اور اہلیہ سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے 72 گھنٹے میں نوٹس نہ لیا تو سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ فہیم صدیقی صدر کراچی یونین آف جرنلسٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر فہیم صدیقی لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا) کے جنرل سیکرٹری عمران علی شاہ، جوائنٹ سیکرٹری سید جنید احمد، کراچی رپورٹرز فورم کے صدر میاں طارق جاوید، عابد عباسی و دیگر ایس بی سی اے میں یادداشت پیش کرنے کے …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کے خلاف مہنگائی کے میٹھے زہر نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس- 102سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے کراچی پریس کلب کے سامنے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ایم ایس ایف (ن) سندھ اور خواتین ونگ مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ …

مزید پڑھیں