تازہ ترین
Home / پاکستان (page 232)

پاکستان

صوبیہ خان کا انٹرویو حمیرا علیم سے

خیبرپختوانخوا پشاور سے تعلق رکھنے والی اٹھائیس سالہ صوبیہ خان پہلی ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ، نیوز اینکر، ہوسٹ اور ڈاکومنٹری فلم میکر ہیں۔ وہ پشاور کے ایک پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں تو والدین نے ان کا نام محمد بلال رکھا۔تین بھائیوں اور دو بہنوں میں ان کا نمبر تیسرا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں

پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے

پنجاب صوفیا کی سرزمین اور محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ پنجابیوں نے پنجاب کے کلچر کو محبت کی سرزمین اور اخوت کا گہوارہ بھی بنا دیا ہے : ایم افضل کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے۔ پنجاب …

مزید پڑھیں

کمالیہ محلہ مدینہ آباد میں کئی روز سے واٹر سپلائی بند، اہل محلہ کو سحری و افطاری میں شدید دشواری

اہل محلہ مضر صحت پانی پر مجبور، پیٹ کی مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ افسران کم از کم واٹر سپلائی کی بندش پر خاموشی توڑ کر فوری واٹر سپلائی بحال کروائیں: اہلِ محلہ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) اہلِ محلہ راحیل احمد، عمار، محمد عدنان، محمد عرفان، محمد …

مزید پڑھیں

ماه رمضان عبادت کرنے کا مہینہ ہے

ملکی سیاسی حالات شدید تشویش کا باعث ہیں دینی امور کی ادائیگی کیلئے ساس اور سماجی سازگار حالات دیے جائیں: شیخ رضوان انجم کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) ضلعی ممبر امن و مصالحتی کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ و سابق کونسلر بلدیہ کمالیہ شیخ رضوان انجم نے کہا ہے ماہ …

مزید پڑھیں

44 سال گزرنے کے بعد بھی بھٹو خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے حوالہ سے انصاف کا منتظر ہے : بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی ( رپورٹ : ذیشان حسین ) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 44 سال گزرنے کے بعد بھی بھٹو خاندان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے حوالہ سے انصاف کا منتظر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان بھٹو قتل کیس …

مزید پڑھیں

اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اٹک اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔

کراچی ( رپورٹ : ذیشان حسین) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے اٹک اسپورٹس کراچی کو پانچ وکٹوں سے ہراکر جیت لیا ۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے فائنل میں اٹک …

مزید پڑھیں

پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کا کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سالانہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر دی ڈیمو کریٹس پینل کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (پی ایس ڈبلیو ایف) کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل محمد اصغر عظیم اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی سمیت تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں …

مزید پڑھیں

چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول 3 تا 5 مارچ آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگا۔

کراچی (ذیشان حسین ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد آڈیٹوریم IIمیں کیا گیا ، تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا جو 5 مارچ تک جاری رہے گا، کانفرنس میں صدر آرٹس …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت کابینہ کے ارکان کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: شازیہ مری

کراچی (ذیشان حسین ) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عام آدمی کی تکالیف سے پوری طرح آگاہ ہے ، حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت کابینہ کے ارکان کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات …

مزید پڑھیں

کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کل مورخہ  22  فروری بوقت 1 بجے دن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ تا کلمہ چوک تک ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر انعم فاطمہ و چیف آفیسر محمد طاہر …

مزید پڑھیں