مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت و جنگی جنون کیخلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکروں کا ٹرین مارچ ٹنڈو آدم پہنچنے پر والہانہ استقبال، قومی ترانوں پر کارکنوں کا رقص۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جارحیت، سرحدوں کی خلاف …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور باٹا پور کے علاقہ لڑکی سے ملنے جانے والے پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا پولیس اہلکار 24 سالہ معمد آصف مناواں کے علاقہ میں چائینز کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ کانسٹیبل آصف رانا اسلم کی بیٹی کو …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) برصغیر کے عظیم دانشور ادیب، کالم نگار، ماہر تعلیم، قانون دان، ہاری رہنما کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 33 ویں برسی کی تقریب ڈھورو نارو ٹاؤن کمیٹی ہال میں بزم تاج محمد ابڑو و پریس کلب کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت و احترام …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے آفریدی کالونی کے قبرستان سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی جس کی شناخت رب نوازکے نام سے ہوئی تھی۔ رب نواز کو سر پر گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پاکستان رینجرز …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, میرپورخاص
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پی ایس ایل کا آغاز، ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے سیکورٹی انتظامات کا اچانک جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کریم کھرل اور ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی بھی ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ تھے۔ ایس ایس پی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے متعدد ممالک کے لیے ویزہ آن آرائیول کا ٹرائل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے، سرمایہ کاری میں اضافے، ملک کا مثبت تشخص دنیا بھر میں …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد روڈ پر رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ رکشہ الٹنے سے رکشے میں سوار 4 بچے، 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پولیس موبائل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈگری اسپتال پہنچایا زخمیوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) میں جینا چاہتی ہوں، زندگی ہنستے مسکراتے گزر رہی تھی بی ایس سی کلاس میں اپنی تعلیم حاصل کر رہی تھی زندگی میں کچھ کر گزرنے کا جزبہ تھا یہ کہنا ہے سانگھڑ کی بیٹی بیس سالہ یمنٰی صدیقی کا۔ مگر مجھے پتہ نہیں تھا …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جانے کے دو لاکھ 16 ہزار 542 خواہش مندوں نے ہفتہ کی شام چھ بجے تک بینکوں میں اپنی درخواستیں جمع کرا دی تھیں۔ یہ درخواستیں سرکاری حج سکیم کے تحت جمع کرائی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, موسم
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے رم جھم متوقع ہے۔ بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، بولان اور سبی میں بادل خوب برسے، موسلا دھار بارش سے بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بارش کا …
مزید پڑھیں