مارچ 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی شاہراہِ فیصل پولیس نے زہر بھیچنے والے عناصر کے ناک میں دم کرکے رکھ دیا۔ ایس ایچ او شاہراہِ فیصل صفدر مشوانی کی نگرانی میں پولیس اہلکاروں نے چیکنگ کے دوران ایک مشکوک افراد کی گاڑی کی تلاشی لی جس کے نتیجے …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک فوج کے تعاون سے چودھوان علاقے کے مشران و میلہ سرپرست اعلیٰ سردارگوہر خان بابڑ اور سردار مجیب خان کی سربراہی میں تین روزہ میلہ جشن بہاراں کا انعقاد کیا جارہا ہے جوکہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ چودھوان میں 16مارچ بروز …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے علاقے چانیہ محلہ کے رہائشی عبدالسلام شیخ کا ذہنی معذور درویش 18 سالہ بیٹے شہزاد شیخ کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگٸے واقعہ کے بعد اہل محلہ نے لڑکے کو سٹی تھانہ …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملکی حالات کے پیش نظر ضلع میرپورخاص میں محکمہ صحت کی گریڈ ایک سے گریڈ پانچ تک 119 نوکریوں کے لئے کل 11 مارچ کو ہونے والے انٹریوز موخر کردیئے گئے ہیں انٹرویو کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانگھڑ کھپرو روڈ پر کھاٹڑی کے پاس چنگچی رکشہ موٹر سائیکل سے ٹکرا جانے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں جمیلا زوجہ گلزار، شاہد عبد المجید، نظر محمدی زوجہ عبدالرزاق رام سنگھ ولد چترو اور دیگر شامل ہیں۔ زخمیوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب ” یاماہا اور اٹلس ہونڈا “ نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں دو ہزار جبکہ …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 26 صفر 1439ھ سے لیکر 30 جمادی الثانی 1440ھ تک مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 2748020 تارکین گرفتار کئے گئے۔ ان میں سے 2141312 اقامہ، 420668 محنت اور 186040 سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب ہائی وے ورکشاپ میں آگ لگ گئی۔ آگ جھاڑیوں میں لگی فائربرگیڈ گاڑی نے بر وقت کاروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا۔ دوسرا آگ لگنے کا واقعہ میرپورخاص شوگر مل کے قریب آکاش پمپ پر پیش آیا۔ مینگھواڑ برادری کے …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی مومن پولیس کی کارروائی سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار ایک نائن ایم ایم پستول سمیت لوڈیڈ میگزین برآمد۔ ایس ایچ او مومن آباد پولیس اسٹیشن آصف منور نے بتایا کہ گرفتار ملزم محمد ندیم عرف کھل نائیک ولد عبدل رشید نے دوران تفتیش …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم صاف اور خشک رہے گا۔ اس کے علاوہ اتوار کو حیدرآباد، سکھر، …
مزید پڑھیں