Home / اہم خبریں (page 983)

اہم خبریں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم خواتین کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں یوم خواتین کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سیل کے تحت یوم خواتین کے حوالے سے ڈسکشن فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم میں ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر شایان ملک، صحافی شہناز رمزی، …

مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجحانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں ناگرہ میں ریاض نامی شخص کی بیوی اور 3 بیٹیاں مردہ …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کے میچز کی مناسبت سے ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کے میچز کی مناسبت سے ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن فور کے شیڈول میچز 9، 10، 11، 13 اور 15 …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال کی لطیف ٹاؤن میرپورخاص میں گٹر نالے میں گر کر جانبحق ہونے والے بچے کے گھر آمد والدین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز میرپورخاص کے علاقے لطیف ٹاؤن میں گٹر نالی میں گر کر دو سالہ معصوم بچے مصطفیٰ کی ہلاکت ہوئی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال نے جانبحق ہونے والے بچے کے گھر …

مزید پڑھیں

کراچی ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع، محکمہ روینیو، ابراہیم حیدری تھانہ اور سکھن تھانہ تمام غیر قانونی قبضوں سے بے خبر، قبضہ کی گئی زمینیں غیر مقامی لوگوں کو …

مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل مشروبات کمپنی کا برانڈ نام استعمال کرکے دھوکہ دہی، اپنے ہی سابق ڈسٹری بیوٹر کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے معروف ملٹی نیشنل مشروبات برانڈ کا نام استعمال کرکے دھوکہ دہی سے غیر معیاری مشروبات سپلائی کرنے اور کمپنی کے افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں کمپنی کے سابق ڈسٹری بیوٹر کے خلاف کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص کی انتظامیہ اور جوائنٹ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال کی انتظامیہ اور جوائنٹ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ۔ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سول اسپتال یونٹ کے چیئرمن مختیار خاصخیلی، صدر احمد علی را ہموں، نائب صدر عبدالسلام قریشی، جنرل سیکریٹری اعجاز کانیو، صدر ینگ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے تین ایئرپورٹس کو مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹس جاری کیا ہے جس میں پاکستان کے تین ایئرپورٹس کو مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق سیالکوٹ، رحیم یارخان اور بہاولپور ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن مزید 24 گھنٹے بند …

مزید پڑھیں

سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی حکم پر چھاپہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر رمیشن ولد حرسن کولہی کی گرفتاری پرعدالتی چھاپہ۔ درخواست گزار حرسن کولہی کی فریاد پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر ریڈ کمشنر نے سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسیٹیشن پر چھاپہ مارا جہاں پر رمیش نام کا …

مزید پڑھیں

انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی حکومت، میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام، اندرون شہر گلی محلے گندگی سے اٹ گئے، بزرگ اور معصوم بچے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ …

مزید پڑھیں