Home / اہم خبریں / ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین

ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہریوں کی جانب سے ہاتھوں میں پلے کارڈ بینر اٹھا کر بڑی ریلی نکالی گئی۔ اعظم علی گذشتہ برس سیاچن پر شہید ہوگئے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے