Home / اہم خبریں (page 962)

اہم خبریں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن کیا گیا۔ ضلع بھر کے مختلف علاقوں شہر میرپورخاص، کوٹ غلام محمد، جھڈو اور ڈینگان بھرگڑی کے ہوٹلز، سرائے، مسافر خانے اور مشکوک جگہوں …

مزید پڑھیں

آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب

لاہور( عارف اے نجمی سے) باری سٹوڈیو میں آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب اور منچلے بینڈ اور آر کے پروڈکیشنز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’محبت کے انگارے ‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور …

مزید پڑھیں

پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا گیا، پاکستان زندہ باد ریلیوں، کانفرنسوں اور سمینار کا اہتمام کیا گیا، مرکزی ریلی عالم شاہ بخاری کے تا ٹاور تک نکالی گئی جس سے سربراہ پاکستان سنی تحریک وعلماء کرام …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے اپنے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ واپسی سے پہلے انہوں نے نور خان ایئربیس پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا معائنہ کیا اور اس سے متاثر ہوئے۔ ملائیشیا نے جے ایف تھنڈر خریدنے …

مزید پڑھیں

خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے اور حل طلب امور کے حل کیلئے مذاکرات واحد راستہ ہیں۔ پاک ملائیشیا وزراۓ اعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور ملائیشیا نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے اور حل طلب امور کے حل کیلئے مذاکرات واحد راستہ ہیں۔ یہ بات ایک پریس ریلیز میں کہی گئی جو ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے پاکستان کے تین روز ہ …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستانی پرچم سے والہانہ عقیدت و بوسہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کے دور ان دفاعی سازو سامان ، دشمن کو دندان شکن جواب دینے کی صلاحیت رکھنے والے الخالد سمیت دیگر ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد …

مزید پڑھیں

عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ کا پانچواں دن، شرکاء نے یوم پاکستان اٹک کے مضافات میں منایا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دخترپاکستان ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے ” عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ “ کے پانچویں دن شرکاءاٹک شہر پہنچ گئے۔سپورٹرز آف ڈاکٹر عافیہ کی جانب سے پیدل مارچ کے شرکاءکا جگہ جگہ خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ پیدل مارچ میں …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے دارلخلافہ کوالالمپور میں پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب بھرپور جوش و جذبے سے منائی گئی

ملائیشیا/ کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے دارلخلافہ کوالالمپور میں پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب بھرپور جوش و جذبے سے منائی گئی۔ تقریب کا آغاز صبح کے وقت ہوا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد ملائیشیا میں پاکستان ہائی کمیشن …

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن لندن برطانیہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن برطانیہ میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا، افواج پاکستان کے نمائندگان کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی قومی ترانے …

مزید پڑھیں

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں خصوصی تقریب کا اہتمام

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں سفارتخانہ پاکستان کے افسران اور کارکنان کے علاوہ انقرہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ترک مہمانوں اور مقامی میڈیا نے شرکت کی۔ تقریب کا …

مزید پڑھیں