Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعیات میں 6 گھر جل گئے 2 افراد زخمی ایک درجن سے زائد مویشی جھلس کر ہلاک

میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعیات میں 6 گھر جل گئے 2 افراد زخمی ایک درجن سے زائد مویشی جھلس کر ہلاک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعیات چھ گھر جل گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے سندھڑی کے نواحی گاؤں گاگن منگریو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 5 گھر جل گئے ایک درجن سے زائد مویشی جن میں 2 بھینسیں، 5 بکریاں بھی جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔ گھروں میں رکھا ہوا سامان جل کر خاکستر، ایک عورت سمیت دو افراد جن میں مدھن مینگھواڑ جل کر زخمی ہوگئے۔ ٹاؤن کمیٹی ھنگورنو میں فائربرگیڈ کی گاڑی نہ ہونے کے باعث مزید نقصان ہوا۔ جبکہ دوسرا واقعہ گاؤں اصغر علی شاہ میں ہوا جس میں ایک گھر جل گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے