Home / اہم خبریں (page 951)

اہم خبریں

ادارہ نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” نے سینئر صحافی اصغر خان کو صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئر و بیورو چیف مقرر کردیا

ادارہ نوپ نیوز ” نیوز آف پاکستان” نے سینئر صحافی اصغر خان کو صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئر و بیورو چیف مقرر کیا ہے۔ تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں۔ خیبر پختونخوا کی خبروں کے لئے اور خیبر پختونخوا کے نمائندگان اصغر خان …

مزید پڑھیں

امتحانی مراکز میں نقل کا مواد اور موبائل فون لانے پر پابندی عائد ہے نقل کا مواد اور موبائل فون کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بچے قوم کا اثاثہ ہیں ہمیں ان کی بہتر تعلیم کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیراہتمام نویں جماعت کے ہونے والے سالانہ امتحانات کے موقع پر امتحانی …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی محمد مہر پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ شہر میں وفاقی وزیر محفوظ نہیں تو عام عوام کہاں جائیں۔ طاہر ملک ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی سندھ کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات طاہر ملک کی وفاقی وزیر علی محمد مہر پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ شہر میں وفاقی وزیر محفوظ نہیں تو عام عوام کہاں جائیں۔ پی پی کی سندھ حکومت شہر میں امن قائم رکھنے …

مزید پڑھیں

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ر) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سے خصوصی ملاقات

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے وفد کی ڈاکٹر شہزاد نسیم کی قیادت میں تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او سید فہد بن فدا سے خصوصی ملاقات، پی جے اے کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا نوجوان نڈر بیباک کرائم فائیٹر پولیس …

مزید پڑھیں

دادو میں ایس ایس پی کے احکامات پر پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈوڈی کی فصل نظر آتش

دادو (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) حیدر رضا کی ہدایات پر منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں میہڑ کے قریب گاؤں منگوانی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر نشہ آور ڈوڈی کا فصل ہاتھ کرلیا ایس ایچ او میہڑ بی انسپکٹر شعبان …

مزید پڑھیں

نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل میرپورخاص میں جھگڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل پر جگھڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی یاسین ملک، عمران ہاشم اور قاسم ملک زخمی۔ زخمی ہونے والے یاسین ملک کا موقف ہے کہ بچوں کی بات پر لڑائی میں بیس مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے حملہ …

مزید پڑھیں

بدعنوان عناصر سے 303 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرادیئے گئے۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر سے تین سو تین ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرادیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیب نے اب تک چھتیس بڑے بدعنوان …

مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمتوں میں اضافہ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دالوں کی قیمت میں پچیس روپے جبکہ چاولوں کی قیمت میں پچاس روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کے بعد ایک اور مہنگائی کا بم عوام پر گرا دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پریس کلب ممبر سندھ ٹی وی کے رپورٹر اور کیمرہ مین کو دھمکیاں دینے کے خلاف صحافی سراپا احتجاج اظہار یکجہتی کے لئے سیاسی، سماجی، تاجر، علماء کرام اور صحافیوں کے ساتھ احتجاج میں شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میریورخاص پریس کلب کے صدر راشد سلیم کی قیادت میں پریس کلب ممبر سندھ ٹی وی رپورٹر نظیر پنھور، کیمرہ مین اعجاز بھٹی کو کچھ عناصر کی جانب سے سنگین نتاہج کی دھمکیاں دینے کے خلاف صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں صحافیوں کی …

مزید پڑھیں

پاک سوزوکی کمپنی نے 30 سال بعد 800 سی سی مہران گاڑی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک سوزوکی کمپنی نے 30 سال بعد 800 سی سی مہران گاڑی کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے 800 سی سی مہران کی جگہ 660 سی سی آلٹو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے تمام بکنگ سینٹرز کو سوزوکی مہران …

مزید پڑھیں