اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی عابد علی بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں جھڈو پولیس کا دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں شراب برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او تھانہ جھڈو افتخار باجوہ کی جھڈو تھانے کی حدود گاؤں احمد …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, تصویری خبریں, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل سندھڑی کے گوٹھ بنگل بگٹی میں 8 گھر جل کر خاک ہوگئے۔ کھانا پکانے کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں بمالھو بھیل، گردارھی بھیل، چیتن بھیل، نرسنگ بھیل، آتم میگھواڑ، مانیو میگھواڑ، ھرکو میگھواڑ، لونیو میگھواڑ کے گھر مکمل …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر مشیل باچلیٹ نے برونائی کی حکومت سے ہم جنس پرستوں کے لیے سزائے موت سے متعلق نئے قوانین پر عمل درآمد معطل کر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ برونائی میں متعارف کرائے گئے ان نئے قوانین …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی غیر حاضریاں کنٹرول کرنے کے لئے بڑا فیصلہ، چار مرتبہ غیر حاضری پر 3 سال کے لئے انکریمنٹ بند کردیا جائے گا، پانچویں غیر حاضری پر تنزلی یا پر برطرفی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں کی نگرانی کے …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ شیدو پل ( بطرف اکوڑہ ) کے قریب شہ زور اور ٹریکٹر کے تصادم میں تین افراد زخمی، ایک کی حالت تشویش ناک، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے ضلع وسطی کی مختلف یونین کمیٹیز میں پانی کی شدید قلّت اور ٖغیر منصفانہ تقسیم پر واٹر بورڈ کے اعلی حکام سے مسلسل رابطے اور عوام کو پینے کے پانی کی قلت کو دورکرنے اور سیوریج نظام کو درست کرنے …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کراچی سمیت صوبے بھر میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہیں۔ کراچی میں پی ایس ایل 4 کے شاندار انعقاد کے بعد جلد ہی کراچی میں ہاکی …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر سید مبین نے کہا ہے کہ 1943 میں لینر نے دنیا کو بتایا کہ ایک ایسی بھی بیماری ہوتی ہے انکا کہنا تھا کہ عموما تین سے پانچ سال کی عمر میں بچوں میں اس بیماری کی علامات ظاہر ہوجاتی ہیں اوٹیزم اگر کسی بچے …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ماحولیات اور ماحولیاتی تبدیلی نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا کہ صنعتیں اپنا فضلہ ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ذریعے سمندر میں بہائیں یا ری سائیکلنگ کریں۔ وہ آج سندھ کے تمام صنعتی زون کے نمائندہ ایسوسی ایشن ‘آباد‘ کراچی واٹر بورڈ‘ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی‘ …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ چشمہ روڈ مندھراں موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 54 سالہ زمیندار ملک قیوم نواز اتراء جابحق، ٹراما سینٹر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کا الزام لواحقیں کا لاش ہسپتال میں رکھ کا احتجاج۔ ایم ایس اور …
مزید پڑھیں