Home / اہم خبریں (page 953)

اہم خبریں

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زر خیز ہے ساقی! ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کے دو تحقیقی مقالوں کی امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زبردست پذیرائی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کڈنی سنٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے شعبہ یورالوجی سے وابستہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کے دو تحقیقی مقالوں کی امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زبردست پذیرائی، رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مایہ ناز ڈیوک یونیورسٹی کے زیراہتمام عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا …

مزید پڑھیں

انصاف کا قتل نہ کرو

اسلام آباد (رپورٹ: محمّد جواد بھوجیہ) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی، گاؤں ہالن شمالی کے دو سگے بھائیوں کو 2013 میں انتہائی وحشیانہ انداز میں قتل کیا گیا تھا۔ جس پہ سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا حالیہ فیصلہ ورثاء کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ دو سگے بھائیوں …

مزید پڑھیں

ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیا ب رہے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

معروف سائنسدان پاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی 83 ویں سالگرہ یکم اپریل پیر کومنائی جائے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سائنسدان پاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی 83 ویں سالگرہ یکم اپریل پیر کومنائی جائے گی اس روز ملک بھر میں ان کے مداح خصوصی تقاریب منعقد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی صحت و تندرستی اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلع میں ایک روز میں آگ لگنے کا چوتھا واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی میں ایک روز میں چوتھا آگ لگنے کا واقعہ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق میرپورخاص شیرواہ کے قریب گاؤں دولت شر میں صابو شر کی گندم کی تیار فصل کے ڈھیر کو نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ متاثرہ صابو شر نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھیں

محراب پور کے علاقے کنڈیارو میں رشتہ کے تنازعہ میں لاشاری برادری کے افراد کا حملہ ایک شخص جانبحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) رشتہ کے تنازعہ میں لاشاری برادری کے افراد کا حملہ ایک شخص جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب پی ایس کنڈیارو تھانہ کی حدود میں لنڈو موری اسٹاپ کے قریب لاشاری برادری کے دو گروپوں میں رشتہ کا تنازعہ پر ایک گروپ نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں تھرپارکر کے مزدور کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی میں تھرپارکر کے مزدور ذوالفقار علی سمیجو کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج۔ سماجی رہنماؤں نے ذوالفقار علی سمیجو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے نوجوانوں کو اپنے ہی دارالخلافہ کراچی میں …

مزید پڑھیں

شریعت کی بالادستی انسانی جان و مال کو تحفظ فراہم کرسکتی ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کو اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے۔ اظہار الحق نائب امیر جماعت اسلامی سندھ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شریعت کی بالادستی انسانی جان و مال کو تحفظ فراہم کرسکتی ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کو اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے ہماری سب سے بڑی بدقسمتی ہے کہ ہمارے حکمران ہی شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں دنیا میں ظلم …

مزید پڑھیں

کراچی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد، غیر انسانی فعل کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد، عضو خاص کو رسی سے باندھ کر گھسیٹتے رہے، غیر انسانی فعل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلشن معمار کی حدود میں دانیال، راشد نظامی، نواز پٹھان اور امتیاز نے غازی نامی کباڑیے …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، جعلی نمبر پلیٹ لگا کر کراچی اسمگل کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار، نان کسٹم پیڈ مزدا ٹرک برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سی آئی اے منور شیخ کے زیر نگرانی انچارج سی آئی اے حب انسپکٹر نورالسلام نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اسمگل کرنے والے گروہ کے …

مزید پڑھیں