میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیو بس ٹرمینل الآصف ہوٹل پر جگھڑا، ہوٹل پر مزدوری کرنے والے چار بھائی یاسین ملک، عمران ہاشم اور قاسم ملک زخمی۔ زخمی ہونے والے یاسین ملک کا موقف ہے کہ بچوں کی بات پر لڑائی میں بیس مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور اسلحہ اٹھایا یوا تھا اور آٹھ موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر دہشت پھیلائی اور ہم پر تشدد کیا۔ متاثرین نے واقعے کا نوٹس لیکر حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
![]()