Home / اہم خبریں / محراب پور کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر 67 سالہ شخص جاںحبق

محراب پور کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر 67 سالہ شخص جاںحبق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر 67 سالہ شخص جاںحبق۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور وارڈ نمبر چار پیر شیر شاہ محلے کا رہائشی ارباب علی سہتو لائن کراس کرتے ہوۓ کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کے زد میں آ کر جانحبق ہو گیا۔ ریلوے پولیس محراب پور نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان فریم ورک معاہدہ عالمی امن کے لیے مثبت پیش رفت ہے، گیانچند ایسرانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی، گیانچند ایسرانی نے امریکا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے